نئی د ہلی 3 ستمبر ( ایجنسیز) د ہلی بی جے پی ایم ایل اے کو گھر سے با ہر بلا کر ا ن پر تین گو لیا ن چلا ئی گئیں ۔ گو لیا ں ا نکے با ز و سے چلی گئیں اور وہ با ل با ل بچ گئے ۔ جتند ر سنگھ شنٹی پرتین گو لیا ں چلا ئی گئیں ‘
پو لیس نے کہا۔ یہ وا تعہ مسٹر شنٹی کے گھر وا قع شہا د ر ا ‘ مشر قی د ہلی میں 6 بجے صبح پیش آ یا ۔ مسٹر شنٹی د ہلی اسمبلی شہا د ر ا سے چنے گئے تھے۔ پو لیس کے مطا بق نا معلو م شخص نے مو ٹر سا ئکل پر ہلمٹ پہنے ہو ئے تھا مسٹر شنٹی کو با ہر بلا یا تا کہ د ستا و یز ا ت پر تصد یق کر ا سکیں۔